Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

\|\شبیر و یزید\|\

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • \|\شبیر و یزید\|\

    اسلام علیکم چند دن پہلے میں نے بحث مباحثہ سیکشن میں ایک تھریڈ پوسٹ کیا جس کا عنوان تھا کہ ڈاکٹر زاکر نائک پر علماء کی تنقید اور وہاں اس تھریڈ میں، میں نے آپ سب احباب کی رائے مانگی تھی کہ آپ لوگوں کا ڈاکٹر زاکر نائک کی اس حرکت کے بارے میں کیا خیال ہے ۔ تو مجھے کوئی تعجب نہیں ہوا کہ بعض احباب نے وہاں آکر سچ کے نہ سننے کے نام پر یزید کی مدح و توصیف کی ناکام کوشش کی کیونکہ میں جانتا ہوں کہ ایک مخصوص سوچ اور ایک طبقہ فکر ہے کہ جس کو یزید کی فکر کھائے جا رہی اور مجھے معلوم تھا کہ ایسے احباب ضرور اس تھریڈ میں خامہ فرسائی کریں گے تو میں نے سوچا کہ اگر یہاں سچ سچ کی بڑی پکار لگ رہی ہے تو کیوں نہ سچ آپ سب لوگون کے سامنے بھی رکھ دیا جائے احادیث اور تاریخ کے حوالے سے تاکہ سچ سچ کا نعرہ لگانے والوں پر ایک تو حجت رہے اور دوسرا سچ تصویر کے دوسرے رخ کی طرح نکھر کر سب کے سامنے آجائے تو میں اپنے بیان کا آغاز حسنین کریمین رضی اللہ عنھم کے فضائل جو کہ احادیث میں بیان ہوئے ہیں ان سے کروں گا ۔
    قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

    فضائل حسنین کریمین رضی اللہ عنھم احادیث مبارکہ کی رو سے۔

    تسمية النبي صلي الله عليه وآله وسلم الحسن و الحسين عليهما السلام
    (حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنے شہزادوں کا نام حسن و حسین علیہما السلام رکھنا)

    1. عن علی رضی الله عنه قال : لما ولد حسن سماه حمزة، فلما ولد حسين سماه بإسم عمه جعفر. قال : فدعاني رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم و قال : إني اُمرت أن أغير إسم هٰذين. فقلت : أﷲ و رسوله أعلم، فسماهما حسنا و حسيناً.

    1. احمد بن حنبل، المسند، 1 : 159
    2. ابو يعلي، المسند، 1 : 384، رقم : 498
    3. حاکم، المستدرک، 4 : 308، رقم : 7734
    4. مقدسي، الاحاديث المختاره، 2 : 352، رقم : 734
    5. هيثمي، مجمع الزوائد، 8 : 52
    6. ابن عساکر، تاريخ دمشق الکبير، 7 : 116
    7. ذهبي، سير أعلام النبلاء، 3 : 247
    8. مزي، تهذيب الکمال، 6 : 399، رقم : 1323

    2. عن سلمان رضي الله عنه قال : قال النبي صلي الله عليه وآله وسلم : سميتهما يعني الحسن والحسين باسم ابني هارون شبرا و شبيرا.

    1. طبراني، المعجم الکبير، 6 : 263، رقم : 6168
    2. هيثمي، مجمع الزوائد، 8 : 52
    3. ديلمي، الفردوس، 2 : 339، رقم : 3533
    4. ابن حجر مکي، الصواعق المحرقه، 2 : 563

    3. عن سالم رضي الله عنه قال : قال رسول اﷲ صلی الله عليه وآله وسلم : اني سميت ابني هذين حسن و حسين بأسماء ابني هارون شبر و شبير.

    1. احمد بن حنبل، فضائل الصحابه، 2 : 774، رقم : 1367
    2. ابن ابي شيبه، المصنف، 6 : 379، رقم : 32185
    3. طبراني، المعجم الکبير، 3 : 97، رقم : 2777

    4. عن عکرمة قال : لما ولدت فاطمة الحسن بن علی جاء ت به الی رسول اﷲ صلی الله عليه وآله وسلم فسماه حسنا، فلما ولدت حسينا جاء ت به الي رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم فقالت : يا رسول اﷲ صلي اﷲ عليک وسلم! هذا أحسن من هذا تعني حسينا فشق له من اسمه فسماه حسينا.

    1. عبدالرزاق، المصنف، 4 : 335، رقم : 7981
    2. ابن عساکر، تاريخ دمشق الکبير، 14 : 119
    3. ذهبي، سير أعلام النبلا، 3 : 48
    4. مزي، تهذيب الکمال، 6 : 224

    5. عن جعفر بن محمد عن ابيه أن النبي صلي الله عليه وآله وسلم اشتق اسم حسين من حسن و سمي حسنا و حسينا يوم سابعهما.

    1. محب طبري، ذخائر العقبیٰ، 1 : 119
    2. دولابی، الذرية الطاهره، 1 : 85، رقم : 146

    مآخوذ از کتاب "مرج البحرین فی مناقب الحسنین علیھما السلام"
    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی

    عن علی بن ابی طالب رضی الله عنه قال : لما ولدت فاطمة الحسن جاء النبی صلی الله عليه وآله وسلم فقال : أروني ابني ما سميتموه؟ قال : قلت : سميته حربا فقال : بل هو حسن فلما ولدت الحسين جاء رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم فقال : أروني ابني ما سميتموه؟ قال : قلت : سميته حربا قال : بل هو حسين ثم لما ولدت الثالث جاء رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم قال : أروني ابني ما سميتموه؟ قلت : سميته حربا. قال : بل هو محسن. ثم قال : إنما سميتهم بإسم ولد هارون شبر و شبير و مشبر.

    1. حاکم، المستدرک، 3 : 180، رقم : 4773
    2. احمد بن حنبل، المسند، 1 : 118، رقم : 935
    3. ابن حبان، الصحيح، 15 : 410، رقم : 6985
    4. طبراني، المعجم الکبير، 3 : 96، رقم : 2773، 2774
    5. هيثمي، مجمع الزوائد، 8 : 52
    6. عسقلاني، الاصابه، 6 : 243، رقم : 8296

    عسقلانی نے اس کی اسناد کو صحیح قرار دیا ہے.

    7. بخاری، الادب المفرد، 1 : 286، رقم : 823

    مآخوذ از کتاب "مرج البحرین فی مناقب الحسنین علیھما السلام"
    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی

    قال النبی صلی الله عليه وآله وسلم : الحسن والحسين هما أبناي
    (حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : حسنین کریمین علیہما السلام میرے بیٹے ہیں)

    9. عن عبداﷲ بن مسعود رضي اﷲ عنهما قال : رأيت رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم أخذ بيد الحسن والحسين و يقول : هذان أبناي.

    1. ذهبي، سير أعلام النبلاء، 3 : 284
    2. ديلمي، الفردوس، 4 : 336، رقم : 6973
    3. ابن جوزي، صفوة الصفوه، 1 : 763
    4. محب طبري، ذخائر العقبي في مناقب ذوي القربیٰ، 1 : 124

    10. عن فاطمة سلام اﷲ عليها قالت : أن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم أتاها يوما. فقال : أين ابناي؟ فقالت : ذهب بهما علي، فتوجه رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم فوجدهما يلعبان في مشربة و بين أيدهما فضل من تمر. فقال : يا علیّ! ألا تقلب ابني قبل الحر.

    1. حاکم، المستدرک، 3 : 180، رقم : 4774
    2. دولابي، الذرية الطاهره، 1 : 104، رقم : 193

    11. عن المسيب بن نجبة قال : قال علیّ بن أبي طالب : قال النبي صلي الله عليه وآله وسلم : إن کل نبي اعطي سبعة نجباء أو نقباء، و أعطيت أنا أربعة عشر. قلنا : من هم؟ قال : أنا و أبناي و جعفر و حمزة و أبوبکر و عمر و مصعب بن عمير و بلال و سلمان والمقداد و حذيفة و عمار و عبد اﷲ بن مسعود.

    1. ترمذي، الجامع الصحيح، 6 : 123، کتاب المناقب، رقم : 3785
    2. احمد بن حنبل، المسند، 1 : 142، رقم : 1205
    3. شيباني، الآحاد والمثاني، 1 : 189، رقم : 244
    4. طبراني، المعجم الکبير، 6 : 215، رقم : 6047
    5. ابن موسي، معتصر المختصر، 2 : 314
    6. طبري، الرياض النضره في مناقب العشره، 1 : 225، رقم : 7، 8
    7. ابن عبدالبر، الاستيعاب في معرفة الاصحاب، 3 : 1140
    8. حلبي، السيرة الحلبيه، 3 : 390
    9. ابن احمد خطيب، وسيلة الاسلام، 1 : 77

    12. عن علی رضی الله عنه قال : ان اﷲ جعل لکل نبی سبعة نجباء و جعل لنبينا أربعة عشر، منهم : أبوبکر و عمر و علیّ و الحسن والحسين و حمزة و جعفر و أبوذر و عبداﷲ بن مسعود و المقداد و عمار و سلمان و حذيفة و بلال.

    1. خطيب بغدادي، تاريخ بغداد، 12 : 484، رقم : 6957
    2. احمد بن حنبل، فضائل الصحابه، 1 : 228، رقم : 276
    3. دارقطني، العلل، 3 : 262، رقم : 395
    4. ابن جوزي، العلل المتناهية، 1 : 282، رقم : 455

    مآخوذ از کتاب "مرج البحرین فی مناقب الحسنین علیھما السلام"
    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی

    الحسن و الحسين عليهما السلام أهل البيت
    (حسنین کریمین علیہما السلام اہل بیت ہیں)

    عن أم سلمة رضی اﷲ عنها أن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم جمع فاطمة و حسنا و حسينا ثم أدخلهم تحت ثوبه ثم قال : اللهم هؤلاء أهل بيتي.

    1. طبراني، المعجم الکبير، 3 : 53، رقم : 2663
    2. طبراني، المعجم الکبير، 23 : 308، رقم : 696
    3. ابن موسیٰ، معتصر المختصر، 2 : 266
    4. حاکم، المستدرک، 3 : 158، رقم : 4705
    5. طبري، جامع البيان في تفسير القرآن، 22 : 8
    6. ابن کثير، تفسير القرآن العظيم، 3 : 486

    عن سعد بن ابي وقاص رضی اﷲ عنه قال : لما نزلت هذه الاية (فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَ نَا وَ أَبْنَاءَ کُمْ) دعا رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم : عليا و فاطمة و حسنا و حسينا فقال : اللهم هؤلاء اهلي.

    1. مسلم، الصحيح، 4 : 1871، کتاب فضائل الصحابه، رقم : 2404
    2. ترمذي، الجامع الصحيح، 5 : 225، کتاب تفسير القرآن، رقم : 2999
    3. احمد بن حنبل، المسند، 1 : 185، رقم : 1608
    4. حاکم، المستدرک، 3 : 163، رقم : 4719
    5. بيهقي، السنن الکبریٰ، 7 : 63، رقم : 13170
    6. دورقي، مسند سعد، 1 : 51، رقم : 19
    7. محب طبري، ذخائر العقبی في مناقب ذوي القربیٰ، 1 : 25

    عن ابي سعيد الخدري رضی اﷲ عنه في قوله (اِنَّمَا يُرِيْدُ اﷲُ لِيُذْهِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ) قال : نزلت في خمسة في رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم و علي و فاطمة والحسن والحسين.

    1. طبراني، المعجم الاوسط، 3 : 80، رقم : 3456
    2. طبراني، المعجم الصغير، 1 : 23، رقم : 325
    3. ابن حيان، طبقات المحدثين، 3 : 384
    4. خطيب بغدادي، تاريخ بغداد، 10 : 278
    5. طبري، جامع البيان في تفسير القرآن، 22 : 6

    مآخوذ از کتاب "مرج البحرین فی مناقب الحسنین علیھما السلام"
    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی

    النبي صلي الله عليه وآله وسلم هو عصبتهما و وليهما و أبوهما
    (حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی حسنین کریمین علیہما السلام کا نسب، ولی اور باپ ہیں)

    16. عن عمر بن الخطاب رضی اﷲ عنه قال : سمعت رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم يقول : کل بني انثي فان عصبتهم لأبيهم ما خلا ولد فاطمة، فإني أنا عصبتهم و أنا أبوهم.

    1. طبراني، المعجم الکبير، 3 : 44، رقم : 2631
    2. هيثمي، مجمع الزوائد، 4 : 224
    3. شوکاني، نيل الاوطار، 6 : 139
    4. صنعاني، سبل السلام، 4 : 99

    اس۔

    5. حسيني، البيان والتعريف، 2 : 144، رقم : 1314
    6. محب طبري، ذخائر العقبي في مناقب ذوي القربیٰ، 1 : 121

    17. عن عمر بن الخطاب رضی اﷲ عنه قال : سمعت رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم يقول : کل سبب و نسب منقطع يوم القيامة ما خلا سببي و نسبي کل ولد أب فان عصبتهم لأبيهم ما خلا ولد فاطمه فإني أنا ابوهم و عصبتهم.

    1. احمد بن حنبل، فضائل الصحابه، 2 : 626، رقم : 1070
    2. حسيني، البيان والتعريف، 2 : 145، رقم : 1316
    3. محب طبري، ذخائر العقبي في مناقب ذوي القربیٰ، 1 : 169

    مختصراً يہ روايت درج ذيل محدثین نے روایت کی ہے :

    4. عبدالرزاق، المصنف، 6 : 164، رقم : 10354
    5. بيهقي، السنن الکبریٰ، 7 : 64، رقم : 13172
    6. طبراني، المعجم الاوسط، 6 : 357، رقم : 6609
    7. طبراني، المعجم الکبير، 3 : 44، رقم : 2633
    8. هيثمي، مجمع الزوائد، 4 : 272

    18. عن جابر رضی اﷲ عنه قال : قال رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم لکل بني أم عصبة ينتمون اليهم إلا إبني فاطمة فأنا و ليهما و عصبتهما.

    1. حاکم، المستدرک، 3 : 179، رقم : 4770
    2. ابو يعلیٰ، المسند، 2 : 109، رقم : 6741
    3. طبراني، المعجم الکبير، 3 : 44، رقم : 2632
    4. سخاوي، استجلاب ارتقاء الغرف بحب اقرباء الرسول و ذوي الشرف : 130

    19. عن فاطمة الکبري سلام اﷲ عليها قالت : قال رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم : لکل بني أنثي عصبة ينتمون إليه إلا ولد فاطمة، فأنا وليهم و أنا عصبتهم.

    1. طبراني، المعجم الکبير، 22 : 423، رقم : 1042
    2. ابويعلیٰ، المسند، 12 : 109، رقم : 6741
    3. هيثمي، مجمع الزوائد، 4 : 224
    4. خطيب بغدادي، تاريخ بغداد، 11 : 285
    5. ديلمي، الفردوس، 3 : 264، رقم : 4787
    6. مزي، تهذيب الکمال، 19 : 483
    7. عجلوني، کشف الخفا، 2 : 157، رقم : 1968

    مآخوذ از کتاب "مرج البحرین فی مناقب الحسنین علیھما السلام"
    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی
    جاری ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    Last edited by aabi2cool; 5 January 2008, 21:25.
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2
    Re: \|\شبیر و یزید\|\

    When Imam Ghazaali was asked if it was all right to curse Yazeed, he replied “No”. He was asked was it all right to say “rahimahullah”? He said “Yes it is Mustahab (highly recommended).” [Qaid as Shareed min Akhbar e Yazeed pg 57-59].

    Imam Ghazaali further said, “Yazeed was a Muslim and when we pray for the Muslims “Allhummagfirli Muslimineen was Muslimaat (O Allah forgive the Musilms men and women) he is also included in our prayers.” [Qaid as Shareed min Akhbar e Yazeed pg 57-59].

    Yazeed was also the commander of the Muslim army, which went to fight the battle of Constantinople, which was predicted by the Prophet (pbuh) himself along with the glad tidings, “Paradise will be granted to the first batch of my followers who will undertake a naval operation.” [Sahih Bukhari, Vol. 4 Book of Jihad Hadith 2924].

    This was a very prominent war as far as the spread of Islam was concerned. There were Sahabah like Hussain Ibn Ali, Abdullah bin Abbas, Ibn Umar and Abu Ayyub Ansari and Abdullah bin Zubair (May Allah be pleased with all of them) who participated and fought under the leadership of Yazeed.

    5. As far as the Ahl-e-sunnat-wal-Jamaat is concerned, inspite of the difference of opinion it is agreed upon that it is permissible to say “May Allah have mercy on him” or “May Allah be pleased with him” for Yazeed. Therefore saying “May Allah be pleased with him” after Yazeed’s name is not Haraam, nor a sin and is not wrong.

    This has been reconfirmed recently in writing from various Darul Ulooms and Islamic Organisations in India.

    Fatawas to clarify and support the above stand.
    a) Darul Uloom, Deoband.
    b) Nadwatul Ulema, Lucknow (verbally confirmed on phone, written copy to be received)
    c) Darul Uloom, Barelwi.
    d) Jamaat-e-Islami-i-Hind, New Delhi. (verbally confirmed on phone, written copy to be received)
    e) Darul Uloom Ahmadia Salfia, Darbhanga, Bihar.
    f) Jamiatul-Ahle-Hadith, New Delhi
    g) Aligarh Muslim University
    h) Ahmed Raza Khan Barelwi
    Last edited by tauruskhan; 5 January 2008, 21:46.
    People should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people

    Comment

    • #3
      Re: \|\شبیر و یزید\|\

      یزید کے شخصی رزائل

      بات ڈاکٹر ذاکر نائک کی تقریر سے شروع ہو کر دفاع و توصیفِ یزید تک آ گئی تو تصویر کے دوسرے رخ کے طور پرحضرت یزید کے شخصی رزائل پر تاریخی حوالہ جات کے ساتھ ایک تحریر شئر کر رہا ہوں تاکہ وہ لوگ جو اعلٰی اخلاق کے
      نعرے کا سہارا لیکر یزید کے اخلاق رزیلہ
      کی پردہ پوشی کے قائل ہیں اور جن کے نزدیک یزید کے ان اخلاق کا بیان کرنا بھی گناھ کبیرہ ہے ان پر بھی حجت ہو
      نیز یہ کہ انھیں یہ بھی پتا چل سکے کہ اگر ان کے نزدیک یزید کا حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنا یا کروانا یا کسی بھی طرح سے اس پر رضا مند ہونا بھی اگر گناھ نہیں تو نہ سہی مگر وہ اپنے پیارے کہ دیگر اخلاق کی بابت کیا رائے رکھتے ہیں
      میں بحث میں بے جا الجھنے کی بجائے دوستوں کو تصویر کا دوسرا رخ دکھانا چاہتا ہوں۔ واقعہ کربلا سے ہٹ کر یزید کے چند مزید خصائصِ رزیلہ کو دیکھیں اور پھر بھی نعرہ لگائیں کہ ایسے خبیث مردوں کو برا نہ کہیں بلکہ رضی اللہ عنہ تک معاذ اللہ کہہ دیں۔ تو اس سے بڑا ظلم اور بغضِ اہلبیت اطہار کیا ہوگا کہ جنہیں نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کشتیء نوح کی مانند فرما کر انکی عظمت و اہمیت کو اجاگر فرمایا۔

      حوالہ کے لئے عظیم مؤرخ و مفسر امام ابن کثیر کی البدایہ والنھایہ کے چند جملے ملاحظہ ہوں:

      یزید شرابی ، بدکردار اور تارک الصلوۃ تھا۔

      یزید شرابی تھا، فحاشی و عریانی کا دلدادہ تھا اور نشے میں رہنے کے باعث تارک الصلوٰۃ بھی تھا۔ اُس کی انہی خصوصیات کی بناء پر اہل مدینہ نے اس کی بیعت توڑ دی تھی، جس کا ذکر امام ابن کثیر نے البدایہ والنھایہ میں یوں ملتا ہے:

      ذکروا عن يزيد ما کان يقع منه من القبائح في شربة الخمر وما يتبع ذلک من الفواحش التي من اکبرها ترک الصلوة عن وقتها بسبب السکر فاجتمعوا علي خلعه فخلعوه. عند المنبر النبوي (البدايہ و النہايہ، 6 : 234)
      ترجمہ:
      یزید کے کردار میں جو برائیاں تھیں ان کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ وہ شراب پیتا تھا، فواحش کی اتباع کرتا تھا اور نشے میں غرق ہونے کی وجہ سے وقت پر نماز نہ پڑھتا تھا۔ اسی وجہ سے اہل مدینہ نے اس کی بیعت سے انکار پر اتفاق کر لیا اور منبر نبوی کے قریب اس کی بیعت توڑ دی۔

      یزید کا اپنی بیعت کے منکروں کا قتل جائز سمجھنا

      اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ اس کی گستاخی یا انکار کرنے والے کو قتل کر دیا جائے۔ جیسا کہ سیدنا علی مرتضی شیر خدا رضی اللہ عنہ نے کئی ماہ تک سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی بیعت نہ فرمائی، مگر ان کے درمیان کوئی جھگڑا نہ ہوا۔ جب غلط فہمی دور ہو گئی تو آپ نے بیعت فرما لی۔ بیعت نہ کرنے سے حضرت علی رضی اللہ عنہ معاذ اللہ نہ کافر ہوئے اور نہ ہی ان کے خلاف قتال جائز ہوا۔ ادھر آپ کے یزید ملعون ہیں کہ ہر وہ شخص جو ان کی بیعت سے انکار کرے اسے زندہ رہنے کا حق ہی نہ دیں۔

      قرآن مجید کے اس حکم کے بارے میں آّپ کا کیا خیال ہے جس میں ایک عام مسلمان کو قتل کرنے پر اللہ تعالیٰ نے اپنے غضب اور لعنت کا ذکر فرمایا:

      وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا (النساء، 4 : 93)

      ترجمہ:
      اور جو شخص کسی مسلمان کو قصداً قتل کرے تو اس کی سزا دوزخ ہے کہ مدتوں اس میں رہے گا اور اس پر اللہ غضبناک ہوگا اور اس پر لعنت کرے گا اور اس نے اس کے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے

      مَن قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا وَلَقَدْ جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا بِالبَيِّنَاتِ ثُمَّ إِنَّ كَثِيرًا مِّنْهُم بَعْدَ ذَلِكَ فِي الْأَرْضِ لَمُسْرِفُونَ (المائدہ، 5 : 32)
      ترجمہ:
      جس نے کسی شخص کو بغیر قصاص کے یا زمین میں فساد (پھیلانے یعنی خونریزی اور ڈاکہ زنی وغیرہ کی سزا) کے (بغیر ناحق) قتل کر دیا تو گویا اس نے (معاشرے کے) تمام لوگوں کو قتل کر ڈالا اور جس نے اسے (ناحق مرنے سے بچا کر) زندہ رکھا تو گویا اس نے (معاشرے کے) تمام لوگوں کو زندہ رکھا (یعنی اس نے حیاتِ انسانی کا اجتماعی نظام بچا لیا)، اور بیشک ان کے پاس ہمارے رسول واضح نشانیاں لے کر آئے پھر (بھی) اس کے بعد ان میں سے اکثر لوگ یقیناً زمین میں حد سے تجاوز کرنے والے ہیں

      ان آیاتِ کریمہ کی روشنی میں یزید کے بارے میں بآسانی ثابت ہوتا ہے کہمسلمان عورتوں کی عصمت دری شہیدان کربلا سے بدسلوکی

      کچھ دوست بڑے حوالہ جات سے یہ بھی ثابت کرتے ہیں کہ یزید نے تو حضرت حسین کی شہادت پر افسوس کیا تھا۔ یقیناً آپ لوگ درست کہہ رہے ہوں گے کہ یزید ملعون نے امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر افسوس کیا ہو گا کیونکہ آپ کے ہاں افسوس کرنے کا یہی طریقہ ہو سکتا ہے۔ ذرا تاریخ کھول کر دیکھیے۔

      ذکر ابن عساکر في تاريخه، ان يزيد حين وضع راس الحسين بين يديه تمثل بشعر ابن الزبعري يعني قوله

      ليت اشياخي ببدر شهدوا
      جزع الخزرج من وقع الاسل

      (البدايہ و النہايہ لابن کثیر، 8 : 204)

      ترجمہ:
      امام ابن عساکر نے اپنی تاریخ میں بیان کیا ہے کہ جب یزید کے سامنے سیدنا امام حسین (ع) کا سر انور پیش کیا گیا تو اس نے اس موقع پر ابن زبعری کے اس شعر کا انطباق کیا:

      "کاش میرے غزوہ بدر میں مارے جانے والے آباء و اجداد دیکھیں کہ ہم نے کیسے ان کے قتل کا بدلہ لے لیا ہے۔"

      یہ کیسی شرمندگی ہے اور یہ کیسا افسوس ہے۔ اگر آپ اب بھی اسی پر ڈٹے رہیں تو ایک بار پھر انا للہ وانا الیہ راجعون

      بیت اللہ کی توہین

      دلوں میں بغضِ اہلبیت اطہار رکھنے والے دوستوں کو اظہار رائے کی یقیناً آزادی ہے، آپ یقیناً ایسے شخص کے دفاع کا حق رکھتے ہیں جو اپنی بیعت کے منکروں کو قتل کروانے کے لئے حرم نبوی اور کعبۃ اللہ کی حرمت کا بھی حیاء نہیں کرتا۔ اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے کے لئے بیت اللہ کا محاصرہ کرواتا اور اس پر پتھر اور آگ کے گولے برساتا ہے۔

      ثم انبعث مسرف بن عقبه (مسلم بن عقبه) الي مکه قاصداً عبدالله بن الزبير ليقتله بها لانه فر من بيعة يزيد (البدايہ و النہايہ لابن کثیر، 6 : 234)

      ترجمہ:
      پھر اس نے مسرف بن عقبہ (یعنی مسلم بن عقبہ) کو عبداللہ بن زبیر کو قتل کرنے کے لئے مکہ مکرمہ بھیجا، کیونکہ وہ یزید کی بیعت سے انکاری تھے۔

      یقیناً ان سب کا اس نے حکم نہیں دیا ہو گا یقیناً یہ سارے واقعات یزید کے علم میں ہی نہیں ہوں گے۔ وہ تو دودھ پیتا بچہ تھا، جسے تاریخ دان خواہ مخواہ میں برا بھلا کہتے رہے ہیں۔ ہزاروں مسلمان غلط فہمی میں قتل ہوتے رہے ہوں گے اور یزید بیچارہ ہر ہر قتل کے بعد افسوس بھی کرتا رہا ہوگا۔ اسکی اصل معصومیت کی خبر تو پچھلے ڈیڑہ دوسوسال میں عبدالوھاب نجدی اور اسکے شاگردوں کو ہوئی ۔ وگرنہ اس سے پہلے امام ابن کثیر اور امام عساکر جیسے تاریخ دان تو مغالطے میں ہی رہے۔

      یاد رہے کہ یہ سارے حوالہ جات سنی علماء کے ہیں ان میں سے کوئی ایک بھی حوالہ شیعہ عالم کی کتاب سے نہیں دیا گیا۔ آخر میں اس دعا کے ساتھ آپ سب سے اجازت چاہوں گا یااللہ یا ارحم الراحمین قیامت کے روز ہمارا حشر امام حسین رضی اللہ عنہ کے غلاموں کے بھی غلاموں کے ساتھ فرمانا اور جو لوگ یزید کی مغفرت کی دعا کے قائل ہیں ان کا حشر بھی یزید اور اس کے رفقاء کے ساتھ فرمانا آئیے آپ بھی میرے ساتھ اس دعا میں شامل ہوجائیے آمین۔۔
      بشکریہ برادر بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment

      • #4
        Re: \|\شبیر و یزید\|\

        People should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people

        Comment

        • #5
          Re: \|\شبیر و یزید\|\

          [QUOTE]
          محترم پہلی بات تو یہ ہے کہ اگر آپ کو میرے ساتھ اس موضوع پر بات کرنی ہے تو برائے مہربانی اردو میں کریں رہی بات امام غزالی رحمہ اللہ کی تو ان کی تحقیق سر آنکھوں پر مگر صرف امام غزالی اور چند اور لوگوں کی تحقیق کی بنا پر ہم اس سب کو نہیں جھٹلا سکتے جو کہ جمہور امت کا عقیدہ ہے اور وہی حق ہے

          [QUOTE]
          ِجس حدیث کی آپ بات کر رہے ہیں اول تو تحقیق سے یہ بات پایا ثبوت کو پہنچ چکی ہے کہ اس حدیث کا یزید مصداق نہیں اور اگر یزید کو اس حدیث کی بشارت والا مان بھی لیا جائے تب بھی وہ اپنے شخصی رزائل اور قتل حسین رضی اللہ عنہ جیسے عظیم گناھوں کی موجودگی میں اس بشارت کا حق دار نہیں قرار پاتا اگر آپ کو اس روایت کی حقیقت اور فنی حیثیت پت گفتگو فرمانا ہے میرے ساتھ الگ سے ایک تھریڈ میں گفتگو فرمالیجیئے یہان پر اگر اس حدیث کا زکر آیا تو خلط مبحث ہوجائے گا

          باقی آپ نے جو فتاوٰی جات نقل کیئے ہین ان میں سے سوائے ایک بریلی مکتبہ فکر کے تمام مکتبہ فکر یزیدی فکر کے حامل ہیں لہذا ان کے فتاوٰی جات ہم پر حجت نہیں اور بریلی کا فتوٰی ہماری ہی توثیق اور تائید میں ہے نہ کے آپ کی زرا غور فرمالیں۔

          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment

          • #6
            Re: \|\شبیر و یزید\|\

            Originally posted by aabi2cool View Post

            ان آیاتِ کریمہ کی روشنی میں یزید کے بارے میں بآسانی ثابت ہوتا ہے کہ:

            • مسلمانوں کو عمداً قتل کرانے کی وجہ سے اس کا عذاب دوزخ ہے۔
            • ایک مسلمان کا قاتل پوری انسانیت کا قاتل ہے۔

            اب ذرا اپنے اسی عظیم راہنما یا آئیڈیل یزید کے مزید کرتوت سنیں کہ جس کے بارے میں آپ بہت آرام سے فرما دیتے ہیں کہ “خاموش رہنا بہتر ہے“

            جب اس نے گورنرِ مدینہ کو سیدنا امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں سے بیعت لینے کا حکم دیا تو اس موقع پر ہونے والی شیطانی مشاورت میں کہا گیا کہ اگر وہ یزید کی بیعت پر راضی ہو جائیں تو درست ورنہ انہیں قتل کر دیا جائے۔ ملاحظہ ہو امام ابن اثیر کی کتاب الکامل:

            تدعوهم الساعة وتامرهم بالبيعة فان فعلوا قبلت منهم وکففت عنهم وان ابوا ضربت اغناقهم قبل ان يعلموا بموت معاويه. (الکامل لابن اثیر، 3 : 377)

            ترجمہ:
            انہیں اسی لمحے بلایا جائے اور انہیں حضرت امیر معاویہ (رض) کی موت کی خبر ملنے سے پہلے (یزید کی) بیعت کرنے کا حکم دیا جائے۔ پھر اگر وہ مان لیں تو اسے قبول کر لیا جائے اور انہیں چھوڑ دیا جائے اور اگر وہ انکار کریں تو ان کی گردنیں توڑ دی جائیں۔

            اگر واقعہ کربلا (نعوذ باللہ) اتفاقی حادثہ تھا یا معرکہ حق و باطل نہ تھا تو اہل مدینہ نے تو یزید کے خلاف ہتھیار نہیں اٹھائے تھے، انہوں نے تو اہل بیعت کے قتل اور یزید کے کردار کے باعث محض بیعت سے انکار کیا تھا۔ ان سے قتال کیونکر جائز ہو گیا؟

            فلما بلغ ذالک بعث اليهم سرية يقدمها رجل مسلم بن عقبه . . . . . فلما ورد المدينة استباحها ثلاثة ايام فقتل في عضون هذه الايام بشراً کثيراً . . . . الف بکر (البدايہ و النہايہ لابن کثیر، 6 : 234)

            ترجمہ:
            جب اسے اس بات کی خبر ملی تو اس نے ان کی طرف لشکر بھیجا، جس کی قیادت مسلم بن عقبہ نامی شخص کر رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پس جب وہ مدینہ منورہ پہنچا تو اس نے تین دن کے لئے مدینہ کو (قتل و غارت گری کے لئے) حلال کر دیا۔ ان دنوں میں کثیر تعداد میں لوگ قتل ہوئے۔۔۔۔۔ (ایک روایت کے مطابق) وہ ایک ہزار (مقتول) تھے۔

            وقال عبدالله بن وهب عن الامام مالک قتل يوم الحره سبعمائة رجل من حملة القرآن (البدايہ و النہايہ لابن کثیر، 6 : 234)

            ترجمہ:
            اور عبداللہ بن وھب امام مالک کے حوالے سے کہتے ہیں کہ یوم الحرہ کو سات سو ایسے افراد قتل کئے گئے جو حافظ قرآن تھے۔

            حضرت سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے جرم میں نہ سہی، کیا 700 حفاظ قرآن کے قتل کے جرم سے بھی اسے بری قرار دلوانے کے لیے دشمنانِ اہلبیت اطہار کے راویوں سے روایات نقل کریں گے؟ کیا خدا کا خوف بالکل ہی ختم ہوگیا ؟

            یزید نے مدینہ کی طرف لشکر روانہ کرتے ہوئے حکم دیا کہ اگر اہل مدینہ بیعت نہ کریں تو میں مدینہ کو تمہارے لئے حلال کر رہا ہوں

            اور پھر کیا ہوا، امام ابن کثیر سے پوچھئے کہ ایک بدبخت نے اپنے کردار کو دیکھنے اور کفر سے توبہ کرنے کی بجائے ہزاروں مسلمانوں کو شہید کروایا۔ ہزاروں مسلمانوں، جن میں بیشتر صحابہ کرام بھی تھے، کو قتل کروانے والا جہنمی اگر لعنت کا مستحق نہ قرار پائے تو اور کیا اسے پھول مالا پیش کی جائے؟؟؟

            مسلمان عورتوں کی عصمت دری

            بدبخت یزیدی لشکر نے صرف سینکڑوں صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کو شہید ہی نہیں کیا بلکہ بے شمار عصمت شعار خواتین کی عزتیں بھی لوٹیں:

            ووقعوا علي النساء في قيل انه حبلت الف امرة في تلک الايام من غير زوج . . . . . قال هشام بن حسان ولدت الف امرة من اهل المدينه بعد وقعة الحرة من غير زوج (البدايہ و النہايہ لابن کثیر، 8 : 221)

            ترجمہ:
            اس واقعہ کے دوران میں انہوں نے عورتوں کی عصمت دری بھی کی۔ ایک روایت ہے کہ ان دنوں میں ایک ہزار عورتیں حرامکاری کے نتیجے میں حاملہ ہوئیں۔۔۔۔۔۔ ہشام بن حسان کہتے ہیں کہ مدینہ منورہ کی ایک ہزار عورتوں نے جنگ حرہ کے بعد حرامی بچوں کو جنم دیا۔

            • بدبختوں نے حرم نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گھوڑے باندھے۔
            • مسلمان صحابہ و تابعین کو شھید کیا۔
            • مسلمان خواتین کی عزتیں لوٹیں۔
            • تین دن تک مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اذان اور نماز معطل رہی۔

            عن سعيد بن مسيب رايتني ليالي الحرة .... وما يتني وقت الصلاة الا سمعت الاذان من القبر.

            ترجمہ:
            سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ میں نے حرہ کے شب و روز مسجد نبوی میں (چھپ کر) گزارے ۔۔۔۔۔ اس دوران میں مجھے صرف قبرِ انور میں سے آنے والی اذان کی آواز سے نماز کا وقت معلوم ہوتا۔

            اس ظلم و ستم کے باوجود آپ کے دل میں یزید کی محبت اس قدر گھر کر گئی اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے قاتل کے دفاع میں حضرت سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کو صحابہ کرام کی شان میں گستاخی قرار دینے پر تل گئے ؟ بجائے اس کے قاتلِ صحابہ کرام یزید کو برا بھلا کہتے ۔ آپ الٹا اسے شہادتِ حسین رضی اللہ سے بری الذمہ قرار دے کر اس پر خاموشی اختیار فرمانے کو ترجیح دیتے ہیں ؟ انا للہ وانا الیہ راجعون
            ذرا سوچئیے۔ کل قیامت کے روز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق “حسن اور حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں“ کے مطابق آپ کا سامنا حضرت حسین یا نانائے حسین سیدنا محمد مصطفیٰ سے ہوگیا تو یزید کی شان میں آپ کے حوالہ جات اور لمبے لمبے مضامین کام آئیں گے ؟

            شہیدان کربلا سے بدسلوکی

            کچھ دوست بڑے حوالہ جات سے یہ بھی ثابت کرتے ہیں کہ یزید نے تو حضرت حسین کی شہادت پر افسوس کیا تھا۔ یقیناً آپ لوگ درست کہہ رہے ہوں گے کہ یزید ملعون نے امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر افسوس کیا ہو گا کیونکہ آپ کے ہاں افسوس کرنے کا یہی طریقہ ہو سکتا ہے۔ ذرا تاریخ کھول کر دیکھیے۔

            ذکر ابن عساکر في تاريخه، ان يزيد حين وضع راس الحسين بين يديه تمثل بشعر ابن الزبعري يعني قوله

            ليت اشياخي ببدر شهدوا
            جزع الخزرج من وقع الاسل

            (البدايہ و النہايہ لابن کثیر، 8 : 204)

            ترجمہ:
            امام ابن عساکر نے اپنی تاریخ میں بیان کیا ہے کہ جب یزید کے سامنے سیدنا امام حسین (ع) کا سر انور پیش کیا گیا تو اس نے اس موقع پر ابن زبعری کے اس شعر کا انطباق کیا:

            "کاش میرے غزوہ بدر میں مارے جانے والے آباء و اجداد دیکھیں کہ ہم نے کیسے ان کے قتل کا بدلہ لے لیا ہے۔"

            یہ کیسی شرمندگی ہے اور یہ کیسا افسوس ہے۔ اگر آپ اب بھی اسی پر ڈٹے رہیں تو ایک بار پھر انا للہ وانا الیہ راجعون

            بیت اللہ کی توہین

            دلوں میں بغضِ اہلبیت اطہار رکھنے والے دوستوں کو اظہار رائے کی یقیناً آزادی ہے، آپ یقیناً ایسے شخص کے دفاع کا حق رکھتے ہیں جو اپنی بیعت کے منکروں کو قتل کروانے کے لئے حرم نبوی اور کعبۃ اللہ کی حرمت کا بھی حیاء نہیں کرتا۔ اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے کے لئے بیت اللہ کا محاصرہ کرواتا اور اس پر پتھر اور آگ کے گولے برساتا ہے۔

            ثم انبعث مسرف بن عقبه (مسلم بن عقبه) الي مکه قاصداً عبدالله بن الزبير ليقتله بها لانه فر من بيعة يزيد (البدايہ و النہايہ لابن کثیر، 6 : 234)

            ترجمہ:
            پھر اس نے مسرف بن عقبہ (یعنی مسلم بن عقبہ) کو عبداللہ بن زبیر کو قتل کرنے کے لئے مکہ مکرمہ بھیجا، کیونکہ وہ یزید کی بیعت سے انکاری تھے۔

            یقیناً ان سب کا اس نے حکم نہیں دیا ہو گا یقیناً یہ سارے واقعات یزید کے علم میں ہی نہیں ہوں گے۔ وہ تو دودھ پیتا بچہ تھا، جسے تاریخ دان خواہ مخواہ میں برا بھلا کہتے رہے ہیں۔ ہزاروں مسلمان غلط فہمی میں قتل ہوتے رہے ہوں گے اور یزید بیچارہ ہر ہر قتل کے بعد افسوس بھی کرتا رہا ہوگا۔ اسکی اصل معصومیت کی خبر تو پچھلے ڈیڑہ دوسوسال میں عبدالوھاب نجدی اور اسکے شاگردوں کو ہوئی ۔ وگرنہ اس سے پہلے امام ابن کثیر اور امام عساکر جیسے تاریخ دان تو مغالطے میں ہی رہے۔

            یاد رہے کہ یہ سارے حوالہ جات سنی علماء کے ہیں ان میں سے کوئی ایک بھی حوالہ شیعہ عالم کی کتاب سے نہیں دیا گیا۔ آخر میں اس دعا کے ساتھ آپ سب سے اجازت چاہوں گا یااللہ یا ارحم الراحمین قیامت کے روز ہمارا حشر امام حسین رضی اللہ عنہ کے غلاموں کے بھی غلاموں کے ساتھ فرمانا اور جو لوگ یزید کی مغفرت کی دعا کے قائل ہیں ان کا حشر بھی یزید اور اس کے رفقاء کے ساتھ فرمانا آئیے آپ بھی میرے ساتھ اس دعا میں شامل ہوجائیے آمین۔۔
            بشکریہ برادر بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

            berlwi (qabar parast) bi shion sey kam naeen there books are also full of fake stories

            kher yazeed per lanat kertay wakat
            yeh zaroor yad rakha kareen

            Yazeed was also the commander of the Muslim army, which went to fight the battle of Constantinople, which was predicted by the Prophet (pbuh) himself along with the glad tidings, “Paradise will be granted to the first batch of my followers who will undertake a naval operation.” [Sahih Bukhari, Vol. 4 Book of Jihad Hadith 2924].
            People should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people

            Comment

            • #7
              Re: \|\شبیر و یزید\|\

              [QUOTE=aabi2cool;623211]

              محترم پہلی بات تو یہ ہے کہ اگر آپ کو میرے ساتھ اس موضوع پر بات کرنی ہے تو برائے مہربانی اردو میں کریں رہی بات امام غزالی رحمہ اللہ کی تو ان کی تحقیق سر آنکھوں پر مگر صرف امام غزالی اور چند اور لوگوں کی تحقیق کی بنا پر ہم اس سب کو نہیں جھٹلا سکتے جو کہ جمہور امت کا عقیدہ ہے اور وہی حق ہے
              app ko jo bataya hay wo haq hay keeon key ulmah us per agreed haan
              sirf berlwi and shia hi lanat kernay waloon main sey haan
              and inhoon ney appni apni farzi kahanian bani hoi haan

              [quote]

              ِجس حدیث کی آپ بات کر رہے ہیں اول تو تحقیق سے یہ بات پایا ثبوت کو پہنچ چکی ہے کہ اس حدیث کا یزید مصداق نہیں اور اگر یزید کو اس حدیث کی بشارت والا مان بھی لیا جائے تب بھی وہ اپنے شخصی رزائل اور قتل حسین رضی اللہ عنہ جیسے عظیم گناھوں کی موجودگی میں اس بشارت کا حق دار نہیں قرار پاتا اگر آپ کو اس روایت کی حقیقت اور فنی حیثیت پت گفتگو فرمانا ہے میرے ساتھ الگ سے ایک تھریڈ میں گفتگو فرمالیجیئے یہان پر اگر اس حدیث کا زکر آیا تو خلط مبحث ہوجائے گا
              sorry ulmaah do not agree with you
              go and read history and fatwas other then your own
              thanx

              باقی آپ نے جو فتاوٰی جات نقل کیئے ہین ان میں سے سوائے ایک بریلی مکتبہ فکر کے تمام مکتبہ فکر یزیدی فکر کے حامل ہیں لہذا ان کے فتاوٰی جات ہم پر حجت نہیں اور بریلی کا فتوٰی ہماری ہی توثیق اور تائید میں ہے نہ کے آپ کی زرا غور فرمالیں۔
              app dehk lain key unhoon ney just aik line main yazeed pleed kaha hay lakin Dr Zakir ko bora bhala naeen kaha for saying rehmatullah alehey

              jub key baki sub ney Dr Zakir sey agree kia hay
              People should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people

              Comment

              • #8
                Re: \|\شبیر و یزید\|\

                Originally posted by tauruskhan View Post
                Paradise will be granted to the first batch of my followers who will undertake a naval operation
                محترم سب سے پہلے تو بات کرنے کا سلیقہ سیکھیں کسی بھی مکتبہ فکر کی توہین اس طرح کے الفاط میں یہاں کرنا ممنوع ہے اگر آپ نے آئندہ ایسے الفاظ استعمال کیئے تو میں ایڈمن سے آپ کے خلاف سخت ایکشن کی اپیل کروں گا بغیر ثوت کے کسی بھی مکتبہ فکر پر بے جا اعتراضات اہل علم کا شیوہ نہیبں۔ اور ویسے بھی آپ آرام سے علمی انداز کے ساتھ گفتگو فرمائیں اتنی جلدی کیا ہے اگر آپ نے یزید کی حمایت کا بیڑہ اُٹھایا ہے تو اب زرا صبر سے بھی کام لیں آپ دیکھیں گے کہ میں کس طرح آپ کے ممدوح کے عظمت کویہاں اجاگر کروں گا لیکن بس آپ سے اتنی گذارس ہے کہ آپ علمی انداز سے ان سب باتوں کا جواب دیں اگر آپ نے محتاط رویہ نہ اپنایا تو مجھے ڈر ہے کہ متعلقہ سیکشن کے موڈ اس تھریڈ کو مقفل کردیں گے اور یوں ایک علمی بحث ادھوری رہ جائے گی۔۔
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #9
                  Re: \|\شبیر و یزید\|\

                  app ko jo bataya hay wo haq hay keeon key ulmah us per agreed haan
                  sirf berlwi and shia hi lanat kernay waloon main sey haan
                  and inhoon ney appni apni farzi kahanian bani hoi haan
                  محترم سب سے پہلے تو اپنی باتوں کے ثبوت باہم نقل کریں کے آخر ساری امت کے وہ کون کون سے امام ہیں جو آپ کے ممدوح یعنی یزید کی حمایت میں ہیں یوں سربزم آکر دعوٰی کردینے سے تو کچھ بھی حاصل نہ ہوگا سوائے اس کے لوگ اسے ایک دیوانے کی بڑھ سمجھیں گے لہذا آپ سے آپ کے اس دعوٰی کی دلیل درکار ہے اور برائے مہربانی جن جن علماء کے فتاوٰ ی جات آپ نقل کرچکے ہیں یعنی دارالعلوم دیو بند ، ندوۃ العلوم اور سلفی مکتبہ فکر تو پلیز ان حوالھ جات کو اپنی قلبی تسکین و اطمینان تک ہی محدود رکھیئے کیونکہ ہم پہلے عرض کرچکے کہ آپ کے پیش کردہ فتاوٰی جات کی فکر کے حاملین خود یزیدی فکر کی ترویج و اشاعت جیسے رزائل سے متھم ہیں اور ان لوگوں کی اس فکر کا نتیجہ ہے کہ رشید ابن رشید اور خلافت معاویہ و یزید جیسی رزیل کتابیں منصہ شہود پر آئیں لہذا اس معاملے میں ان کی حیثیت فریق ثانی کی سی ہے. تو آپ جیسے بالغ نظر سے یہ بات تو ہرگز پوشیدہ نہ ہوگی کہ ایسے مواقعوں پر بطور استدلال اپنے ہی گھر کی شہادت معتبر نہیں گردانی جاتی بلکہ یا تو نیوٹرل علماء کے اقوال نقل کیئے جاتے ہیں یا پھر فریق مخالف کے گھر کی شہادت معتبر سمجھی جاتی ہے۔
                  میں نے جو تاریخی حوالہ جات نقل کیئے ہیں وہ کسی بریلوی عالم کی کتاب سے نہیں ہیں بلکہ تاریخ کی معتبر کتب میں سے ہیں اور یہ کتابیں اس وقت کی ہین جب کہ ابھی دارلعلوم بریلی کا وجود تو کیا خود بریلی شہر کی اس وقت کی ہسٹری مجہول ہے۔

                  sorry ulmaah do not agree with you
                  go and read history and fatwas other then your own
                  thanx
                  آپ سے التماس ہے کہ حدیث قسطنطنیہ پر الگ سے ایک تھریڈ قائم کرلیں اور پھر وہان آکر اپنی معروضات پیش کریں کے کون سے علماء ہم سے اگریڈ نہیں ہیں
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment

                  • #10
                    Re: \|\شبیر و یزید\|\

                    Originally posted by tauruskhan View Post
                    Paradise will be granted to the first batch of my followers who will undertake a naval operation
                    Good Answer...

                    Tarus khan bhii

                    Comment

                    • #11
                      Re: \|\شبیر و یزید\|\

                      Abi bhii ..........

                      Mufti Muh Taqi Usmani Sahib (Jo Chief Juctice of Pakistan ) rehchukay ha

                      Un ke ketab

                      Hazart Mawia RA aor Tarekhey Haqayad

                      Aor Dosrey Ketab

                      Mazlom Karbala.. (Hazart Mulana Muhmad Hussain Shah Sahib Nalwey )

                      Us ku Gov ma Chand Sheyao na Jail ma dala aor per waha Azet dakar

                      Shahed Keya....ALLAH unku Janatul Ferdos NAse karay...

                      Eslay Ka wo Ku lektay hay ka YAZED ko bagunah na kaha ja..

                      .................

                      Jehaday Qustantenya bi Esey ma hay (page 50)

                      Sory agay nehi lektsakta Laptop ma Charge khatam hogya Light ka masla hay tura

                      per Lekunga INSHALLah

                      Comment

                      • #12
                        Re: \|\شبیر و یزید\|\

                        Assalaam o alaikum

                        al amaan al hafeez...

                        aaj shuhdaa e karbala kis bay chaargagi say uss ummat say sawal poochtay haiN jis k liay unhoN nay qurbaaniaaN deeN jis deen ko deen e islam kehtay haiN kya khabar agar aaj wo qurbaniaaN na hoteeN to deen e yazeed hota....

                        aur kis qadar sharamnaak dhiTaaee aur bay ghairati ka muzaahira kia jaa raha hay yazeed pleed ko aik momin saabit karnay k liay... Astaghfirullah...

                        faqeehoN say poochaiN apnay chaaroN imamoN say poochaiN k kya fatwa hay yazeed pleed k baaray maiN to shaayed kisi ki ghairat jaag jaayai.. kisi nay uss ko la'een likha , kisi nay qitaal ka hukm dia, aur kisi ki tabiat aisi hui k uss nay aisay bay kirdar banday k baary maiN baat b karni gawara nahi ki...

                        aur aik hadees k pehlay baiRay wala jannati hay bunyaad bana kar uss k jannatti honay ki guarantee di ja rahi hay...

                        kya Hazrat UMAR (RAU) nay nahi kaha tha k agar neel k kinaray aik kutta b maray ga to UMAR (RAU) par uss ka hisaab ho ga q k haakim e waqt thay... agar 72 jaan nisaaraan e islam ki jaan li jati hay zulm say jabar say jo k apnay deen ki sarr bulandi k liay jaan daiN to wo political war aur difference of opinion bann jati hay...

                        aur jin ki cheera dastioN balkay cheera zabanioN say khud sarkar e kainaat na mehfooz rahay wo uss k nawasay ko kya izzat daiN gae...

                        maiN samajhta hooN yai thread b meray liay aik karbala say kam nahi jahaN maiN lashkar e yazeed maiN nahi hooN, hussaini tha hooN aur rahooN ga...

                        wo kon si taaqat hay jo aap logoN ko right way janay say rok rahi hay,, ham kehtay haiN k daikh lo jiss ki baat maiN raha hooN uss k nana nay uss ko jannat k mardoN ka sardar kaha aur yai b kaha k maiN hussain say hooN aur hussain mujh say haiN,,, yazeed uss waqt hakim tha yai sirf apnay khandaan k saath niklay aur kya syasat karnay niklay thay agar qabza muraad hota to kya makka aur madina maiN jaan nisaaroN ki kami thi aik lashkar e jarraar lay k nikaltay q nahi niklay?? maqsad wo nahi tha jo k baad maiN badd niyyati k sabab phailaya gya... aap bataayaiN aap maiN say kitnay log haiN jo k apnay gharr waloN k saath niklaiN k gae kisi say laRnay k liay bibiaaN lay k bachay lay k ??? kya sayasat kya jang agar aap naik niyyati say iss baaray maiN sochaiN aur mulla parast na banaiN to samajh aa jayai gi...

                        bass maiN nay yai hi kehna thaa ALLAH aap ko meri baat samajhnay ki taufeeq ataa farmaayai... AAMEEN

                        Baykamal
                        Last edited by baykamal; 6 January 2008, 06:04.

                        kyoN RAZA mushkil say Dariay----jabb nabi S.A.W mushkil kusha ho

                        Comment

                        • #13
                          Re: \|\شبیر و یزید\|\

                          Assalaam o alaikum
                          dosto talash e haqq maiN sargardaaN sathio
                          yai aap k liay hay.... yazeed aur uss ka asal rukh....

                          http://www.jamaateahlesunnat.net/boo...ailesahaba.pdf

                          page 126 and on wards..

                          aksar hawala jaat uss daur k haiN koi barelvi koi deo bandi nahi hota tha...

                          paRahaiN aur jaanchaiN k haqaaeq kya kehtay haiN...

                          wassalaam Baykamal

                          kyoN RAZA mushkil say Dariay----jabb nabi S.A.W mushkil kusha ho

                          Comment

                          • #14
                            Re: \|\شبیر و یزید\|\

                            Originally posted by baykamal View Post
                            Assalaam o alaikum
                            dosto talash e haqq maiN sargardaaN sathio
                            yai aap k liay hay.... yazeed aur uss ka asal rukh....

                            http://www.jamaateahlesunnat.net/boo...ailesahaba.pdf

                            page 126 and on wards..

                            aksar hawala jaat uss daur k haiN koi barelvi koi deo bandi nahi hota tha...

                            paRahaiN aur jaanchaiN k haqaaeq kya kehtay haiN...

                            wassalaam Baykamal
                            Walaykumsalam
                            great work , thanks for sharing bhai and Welcome back :D

                            @ aabi n baykamal
                            I agree with u bhayoo
                            aur ap logoon ne mashAllah bohat achi tarah se explain kia hai sab kuch saaf zahir hota hai .... :)
                            bohat bohat shukaria .....

                            Ap loog itna hi kar saktay hain baqi hidayat Allah dain gai aur kuch logoon ko utni hi samajh ati hai jitna wo samajh sakain wo os haddh ko paar nai kar saktay jab tak Allah na chahain ap logo'n ne apna kaam kar dia ab Allah se dua hain sab ko samajh ata farmay'n Ameeen
                            JazakAllah
                            WAsalam
                            Last edited by GumShuda; 6 January 2008, 12:32.
                            Kis nooN haal sunawaN dil daa ....Koi mehram raaz nai mildaaa!
                            Sadly, common sense is not very common..!!

                            Comment

                            • #15
                              Re: \|\شبیر و یزید\|\

                              اسلام علیکم بے کمال بھائی آپ کا تعجب بجا ہے کہ آج امت مسلمہ کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ یہ کبھی روشن خیالی کے نام پر کبھی ایکسٹریم ازم کے خاتمے کے نام پر ایسے ایسے مسلّمہ عقائد سے انحراف کرنے لگی ہے کہ جو صدیوں سے امت میں متفقہ طور پر رائج تھے مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ ایک طرف تو اس نسل کی یہ حالت ہے کہ اگر ہم میں سے کوئی کسی سید زادے کی محض اس بنیاد پر تعظیم کردے کہ وہ سید ہے تو یہ لوگ اعمال اعمال کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کردیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ محض نسبت سے کچھ نہیں ہوتا عمل بھی ضرور ہونا چاہیے ہم کہتے ہیں کہ آپ کا ارشاد بجا مگر یہ کیا کہ آپ اپنا یہ فلسفہ یزید کی وکالت کے وقت بھول گئے پوری امت کا اجماعی عقیدہ ہے کہ یزید فاسق و فاجر ہے اور فاسق و فاجر کی یہی تعریف ہے کہ اعلانیہ گناھ کرئے امت کا اگر اختلاف ہے تو وہ صرف یزید کو کافر کہنے میں ہے بعض فقہاء اسے کافر کہتے ہیں جیسے کے امام احمد بن حنبل اور ان کے اصحاب اور بعض سکوت کرتے ہیں یعنی اسے کافر تو نہیں کہتے مگر اس کے خبث باطن کا بر ملا اظہار کرتے ہیں اور امت کی اکثریت اسی بات کی قائل ہے کہ اس نے جو سیاہ کارنامے انجام دیئے ان کی بدولت وہ ہرگز اس لائق نہیں کہ اس کے لیے رحمت اور بخشش کی دعا کی جائے چہ جائیکہ آج کے اس دور میں ڈاکڑ زاکر نائک جیسے لوگ اُٹھ کر اس کے لیے رضی اللہ عنہ جیسی اصطلاحات کا استعمال شروع کردیں میں پوچھتا ہوں کے ڈاکٹر زاکر نائک نے جانتے بوجتے ہوئے ایک ایسے سوال کا جواب متنازعہ انداز میں کیوں دیا جبکہ ان کو معلوم تھا کہ امت کی اکثریت کے لیے ان کا جواب انتشار کا باعث بنے گا اخر انھوں نے اس انتشار کا بیج بو کر کون سے اسلامی چمن کی آبیاری کا فریضہ انجام دے دیا ہے جو کہ آج ان کے حواریوں کو بحث و مباحثہ سیکشن میں مسلمان اور تنقید جیسا تھریڈ لگانے کی ضرورت پیش آئی ؟؟
                              کیا وہ اپنا یہ تھریڈ اپنے ممدوح زاکر نائک کی خدمت میں پیش کرکے یہ سوال کرنے کی جراءت کرسکتے ہیں کہ آخر انھوں نے اس سوال کا ایسا جواب کیوں دیا جو کہ امت میں انتشار کا باعث بنا؟
                              افسوس صد افسوس کہ ہمارا پیغام کہ جس کی وجہ تخلیق ہی اقبال کا پیغام ہے آج اس کی نوجوان نسل اقبال کے اس اہم پیغام کو ہی فراموش کر بیٹھی کہ جس میں انھون نے روح محمدی کے نکل جانے کی بات کی تھی اقبال کا تو پیغام ہی عشق مصطفٰی ہے محبت مصطفٰی ہے اور محبت کا تو پہلا تقاضا ہی یہ ہے کہ محبوب کے دوست کو محبوب جانو اور محبوب کے دشمن کو دشمن جانو لیکن افسوس ہوا مجھے یہاں یہ تھریڈ لگا کر میں سمجھتا تھا ہماری نوجوان نسل کا خاصہ مطالعہ ہوگا اور اگر مطالعہ نہ بھی ہوا تب بھی وہ سختی اس قسم کے بیانات کی تردید کریں گے اور مذمت کریں گے مگر یہاں تو گنگا ہی الٹی بہہ نکلی حب مصطفٰی اور حب اہل بیت کہ جن پر سینکڑوں احادیث وارد ہیں ان سب کویکسر نظر انداز کرکے مجھے بخاری شریف کی ایک روایت پر نظر ثانی کے مشورے دیئے جارہے ہیں کہ عابد بھائی آپ بخاری شریف کا مطالعہ کریں ۔ میں تو عرصہ ہوا بخاری کو مطالعے میں رکھتا ہوں اور مھجے اس حدیث کا بھی علم ہے اور اسکی تاریخی اور فنی حیثیت کو بھی میں جانتا ہوں لیکن صرف ایک سوال آپ سب سے منطقی اعتبار سے پوچھوں گا کہ وہ ساری احادیث جو حسنین کریمین کے فضائل پر وارد ہوئیں آپ ان سب کو چھوڑ کر صرف ایک روایت کے جس میں قسطنطنیہ پر حملہ کرنے والے پہلے لشکر کے لیے بشارت ہے کہ بل بوتے پر حمایت یزید میں لگ گئے ہیں حالانکہ حدیث میں توصرف یہی ہے نا کہ جو کوئی اس لشکر میں شامل ہو گا اس کے لیے جنت کی بشارت ہے حدیث میں یزید کا نام تو نہیں ہے نہ اب یہ تو تاریخی اعتبار سے ہی دیکھا جائے گا نہ کے آخر یزید اس لشکر میں شامل تھا کہ نہیں ؟ اب آپ لوگ خود انصاف سے کام لیں کے کہاں ایک ایسی روایت کہ جس کی فنی حیثیت بھی مشکوک اور جس کی بشارت کا مصداق ہونے کے لیے تاریخی اعتبار سے یزید کی اس میں شرکت بھی مشکوک اور پھر اوپر سے یزید جیسے فاسق و فاجر کے جس کے اعمال نامے میں صرف ایک قتل حسین رضی اللہ عنہ کا جرم ہی کافی چہ جائکہ اس نے پورا خانوادہ اہل بیت کو شہید کروادیا اوپر مکہ اور مدینہ پر چڑھائی کروائی مدینہ کی عورتوں کی عصمت دری کی کہ جس سے ایک ہزار سے زائد مسلم عورتیں حاملہ ہوئیں تین دن حرم نبوی میں وہ کیا کچھ نہیں ہوا کہ جس کا تصور تو کسی کافر سے بھی نہین کیا جاسکتا مگر افسوس کے ایک اسلام کے نام لیوا یہ سب کچھ کیا یہ سب وہ اعمال ہیں جو تاریخ کی تمام کتابوں میں تواتر کے ساتھ آئے ہیں لیکن ان سب کے باوجود یزید کی حمایت پر آپ لوگ اب بھی کمر بستہ ہیں ؟
                              سب سے بڑھ کر اس بدبخت کی گستاخی دیکھیے کہ اس نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کو بھی پیغام نکاح بھیج دیا جبکہ حضرت عائشہ کی اس وقت عمر مبارک ساٹھ سال تھی یہ محض اس کا ملحدانہ اور مرتدانہ مزاج تھا کہ جس نے اس کو اس رویہ پر مجبور کیا اور ایسے کفریہ اقدام کی جراءت دلائی اس وقت کے جملہ اکابرین اسلام نے اس قرآن کی نص صریح ازواجکم امھٰتکم دکھا کر اس ملعون پر بڑی ملامت اور لعنت کی آخر کار حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو آگے بڑھ کر اس کے خلاف اس سیلاب شورش کو روکنا پڑا اس واقعہ کو عہد متاخریں کے مشہور محدث شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے اپنی مشہور زمانہ تصنیف مدارج النبوت میں رقم کیا ہے اور ساتھ ہی میں اسے کی جواں مرگی کو دو وجہوں سے عذاب الٰہی کا مصداق ٹھرایا ہے ایک قتل حسین رضی اللہ عنہ اور دوسرا حضرت عائشہ کو پیغام نکاح بھیجنا اور یاد رہے کہ شیخ عبد الحق محدث دہلوی وہ بزرگ ہیں کہ جن کو بر صغیر میں علم حدیث کا بانی تصور کیا جاتا ہے اور ہر مکتبہ فکر کے اکابر ان کو اپنا رہمنما تسلیم کرتے ہیں ۔
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment

                              Working...
                              X